Ads

مصباح کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بولرز سے توقعات

 لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بولرز سے بلند توقعات وابستہ کر لیں۔ 

اپنے کالم میں مصباح الحق نے لکھا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ آسان نہیں تھا، ٹاپ آرڈر نے اچھی مزاحمت کی، عابد علی، اظہر علی اور بابر اعظم مشکل ترین کنڈیشنز میں کریز پر اچھا وقت گزارنے میں کامیاب ہوئے۔

بارش سے متاثرہ میچ میں سیمرز کو بولنگ کا موقع ملا تو انہوں نے بھی زبردست کارکردگی دکھائی، دھوپ نکلنے پر یاسر شاہ کی بولنگ بھی نکھری، اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ میچ مکمل ہوتا تو ہم کنڈیشنز کا اٹھا سکتے تھے، بہرحال بولرز کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، تیسرے ٹیسٹ میں مزید بہتر کارکردگی کی توقع کر سکتے ہیں۔

The post مصباح کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بولرز سے توقعات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gf9BOp
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment