Ads

مصباح نے شاداب خان کو ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی قرار دے دیا

 لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے شاداب خان کو ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی قرار دے دیا۔

اپنے کالم میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سب سے زیادہ فٹنس پر توجہ دی جس کے مثبت اثرات بھی نظر آنے لگے ہیں، کرکٹرز نے لاک ڈاؤن میں بھی اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے محنت جاری رکھی،محمد رضوان کی وکٹوں کے درمیان رننگ اس کی ایک مثال ہے۔

مصباح نے ٹیل اینڈرز کے ساتھ کھیلتے ہوئے ٹیم کی پوزیشن بہتر بنائی، اس سے قبل مانچسٹر ٹیسٹ میچ شان مسعود نے 8 گھنٹے بیٹنگ کی، شاداب خان کے ساتھ اچھی رننگ کرتے ہوئے سنگلز بنائیں، نوجوان آل راؤنڈر ٹیم میں سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی ہیں۔

The post مصباح نے شاداب خان کو ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YeGKUC
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment