Ads

بینکوں، مالیاتی اداروں کیلیے کھاتے دار کی مصدقہ معلومات کی فراہمی لازمی

 اسلام آباد:  ایف بی آر نے بینکوں اورمالیاتی اداروں کیلیے کھاتے دارکی تصدیق شدہ معلومات کی فراہمی لازمی قرار دیدی ہے۔

انکم ٹیکس قوانین 2002ء میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، اس کے تحت ماہانہ1 کروڑ روپے یا زیادہ جمع کرانے والوں،  10لاکھ روپے یا زیادہ نکلوانے کی معلومات دینا ہونگی، ماہانہ 2 لاکھ روپے یا زیادہ کریڈٹ کارڈ بل جمع کرانے والوں کا فارم بھرنا ہوگا۔ سالانہ ڈیبٹ اسٹیٹمنٹ پرمنافع کی معلومات سے متعلق مبنی فارم بھی پُر کرنا ہوگا۔

نئی ترامیم کے تحت اکاؤنٹ نمبر،شناختی کارڈ، پاسپورٹ، این ٹی این نمبر کی فراہمی لازمی قراردی گئی ہے۔ ایف بی آر کو کھاتہ دار کا پیشہ، رہائشی پتہ اور ٹیلی فون نمبر دینا ہوگا۔

 

The post بینکوں، مالیاتی اداروں کیلیے کھاتے دار کی مصدقہ معلومات کی فراہمی لازمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ji5qDM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment