Ads

یاسر شاہ کیخلاف نامناسب زبان کیوں استعمال کی؟

مانچسٹر: انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ پر والد میچ ریفری کرس براڈ نے 15 فیصد میچ فیس جرمانہ کردی۔

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں نامناسب زبان استعمال کرنے پر انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ پر والد میچ ریفری کرس براڈ نے 15 فیصد میچ فیس جرمانہ کردی۔ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی ڈسپلنری ریکارڈ میں ڈالا گیا ہے۔

پاکستان کی دوسری اننگز کے 46 ویں اوور میں یاسر شاہ کو آؤٹ کرنے کے بعد انھوں نے نامناسب الفاظ ادا کیے تھے، اسٹورٹ نے غلطی تسلیم کرلی جس پر باقاعدہ سماعت کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل براڈ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ کرس براڈ میرے والد ضرور ہیں مگر وہ بطور میچ ریفری اپنی ذمہ داری ادا کریں گے،اگر میں یا کوئی اور غلطی کرے گا تو وہ صرف قوانین کی جانب دیکھیں گے۔

The post یاسر شاہ کیخلاف نامناسب زبان کیوں استعمال کی؟ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gSun7Y
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment