Ads

پاکستانی بولنگ اٹیک بہترین ہے، ڈوم سبلی

مانچسٹر: انگلش اوپننگ بیٹسمین ڈوم سبلی نے کہا ہے کہ پاکستانی بولنگ اٹیک بہترین ہے۔

ڈوم سبلی نے ساتھی کھلاڑیوں کو خبردار کیاکہ وہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بولنگ اٹیک سے محتاط رہیں کیوں کہ ان کا بولنگ اٹیک بہترین ہے۔

ویڈیو لنک پر میڈیا کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ پاکستان کا اٹیک انتہائی بہترین اور اس کے پاس تمام لوازمات موجود ہیں، ہمیں اس کو مدنظر رکھتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کرنا چاہیے۔

The post پاکستانی بولنگ اٹیک بہترین ہے، ڈوم سبلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gQ7TV4
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment