Ads

گوجرہ میں موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

گوجرہ میں موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

گوجرہ: موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرہ میں موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی، حادثہ کے بعد ریسکیو ورکرز نے لاشوں اور زخمی بچی کو اسپتال منتقل کیا جہاں بچی کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق  لیہ کے خاندان کے 5 افراد اور ایک بچی ایئرپورٹ سے واپس لیہ جارہے تھے کہ گوجرہ موٹروے ایم فور پر کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا تاہم واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

The post گوجرہ میں موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35T5wOI

via Blogger https://ift.tt/3cfrX1r
September 19, 2020 at 10:59PM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment