Ads

سارو گنگولی بھی تعصب میں مبتلا، پاکستانی پلیئرز کی تصویرکو دھندلا کردیا

شارجہ:  بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی بھی تعصب میں مبتلا نکلے۔

سارو گنگولی نے شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھینچی گئی اپنی ایک تصویر کے بیک گراؤنڈ میں موجود پاکستانی پلیئرز کی تصاویر کو ہی دھندلا کردیا۔

گذشتہ روز گنگولی نے آئی پی ایل اور یو اے ای آفیشلز کے ہمراہ شارجہ گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ وہاں پر کھینچی گئی اپنی ایک تصویر انھوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی مگر عقب میں موجود پاکستانی پلیئرز کی ایک تصویر کو دھندلا دیا۔

خود گنگولی اس میدان پر پاکستان کے ساتھ اپنے دور میں متعدد میچز کھیل چکے ہیں۔

The post سارو گنگولی بھی تعصب میں مبتلا، پاکستانی پلیئرز کی تصویرکو دھندلا کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3htJ6FO
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment