Ads

قومی ٹی 20 کپ پی ایس ایل کی تیاری کا اچھا موقع ہوگا، وہاب ریاض

 لاہور:  وہاب ریاض نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو پی ایس ایل کی تیاری کا اچھا موقع قرار دیدیا۔

پیسر وہاب ریاض کے مطابق پانچویں ایڈیشن کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہونا خوش آئند ہے۔

دوسری جانب کامران اکمل غیرملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد کیلیے پْر امید ہیں،ان کا کہنا ہے کہ حیدر علی کا فی الحال کسی سے موازنہ نہ کیا جائے۔

The post قومی ٹی 20 کپ پی ایس ایل کی تیاری کا اچھا موقع ہوگا، وہاب ریاض appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3hzh8bC
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment