Ads

زیادہ آمدنی، میسی نے رونالڈو کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کردیا

 لندن: ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی دنیا کے دوسرے کھرب پتی فٹبالر بن گئے۔

2020 میں لیونل میسی کی 98 ملین پاؤنڈ آمدنی متوقع ہے، انھوں نے دنیا کے سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں کرسٹیانو رونالڈو کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کردیا۔

کیریئر کے دوران ان کی آمدنی بعد ازٹیکس ایک بلین ڈالر سے بڑھ گئی،ان سے پہلے رونالڈو پہلے بلینئر فٹبالر بنے تھے۔

The post زیادہ آمدنی، میسی نے رونالڈو کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3muqVng
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment