Ads

حریف کو بیٹ مارنے والے کرکٹرکو 10 میچز کی پابندی کا سامنا

 لندن: ووسٹرشائر کاؤنٹی لیگ میں حریف کھلاڑی کو بیٹ مارنے پر ایک کرکٹرکو 10 میچز کی پابندی کا سامنا ہے۔

کوٹنیل گرین اور ہارونگٹن کے درمیان میچ میں گرماگرمی ہوگئی، اس دوران کوٹنیل گرین کے ایک کھلاڑی ہارونگٹن کے پلیئر کو بیٹ ماردیا،پولیس بھی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ڈسپلنری پینل کے چیف برنارڈ ولیمز کا کہنا ہے کہ بدھ کومعاملے کی سماعت ہوگی جس کے بعد تفصیلات ظاہر کردی جائیں گی۔

The post حریف کو بیٹ مارنے والے کرکٹرکو 10 میچز کی پابندی کا سامنا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3mskctF
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment