Ads

افغان حکومت اور طالبان مذاکرات میں اہم معاہدہ طے پاسکتا ہے

 کراچی: انٹرا افغان مذاکرات تمام فریقین کو اعتماد میں لے کر ایک اہم معاہدہ طے پاسکتا ہے۔

دوحا میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان شروع ہونے والے انٹرا افغان مذاکرات کی افتتاحی دور کے بعدمرحلہ وار نشستیں ہوں گی۔ ان  مذاکراتی مراحل میں کا اہم نقطہ افغانستان میں نظام حکومت میں تمام فریقین کا مستقبل میں کیا کردار ہوگا۔اس پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔اس مذاکراتی مراحل میں بات چیت بڑھانے کی صورت میں تمام فریقین کو شامل کیا جائے گا۔

اہم ترین سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرا افغان مذاکرات تمام فریقین کو اعتماد میں لے کر ایک اہم معاہدہ طے پاسکتا ہے۔ان مذاکراتی امور میں افغانستان میں مستقل قیام امن اور دیگر امور طے کیے جائیں گے۔

The post افغان حکومت اور طالبان مذاکرات میں اہم معاہدہ طے پاسکتا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2FdHxih
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment