Ads

شین واٹسن کے آل ٹائم ٹاپ 5 ٹی 20 بولرزمیں شاہد آفریدی بھی شامل

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے اپنی آل ٹائم 5 ٹاپ ٹی 20 بولرز کی فہرست میں شاہد خان آفریدی کو بھی شامل کرلیا۔

39 سالہ آسٹریلوی کرکٹر نے سابق پاکستانی آل راؤنڈر کو کم اکانومی ریٹ سے وکٹیں لینے کی صلاحیت کے سبب دوسرے نمبر پر رکھا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگرچہ آفریدی اپنی بیٹنگ کی وجہ سے مشہور ہیں مگر بوم بوم ایک پرفیکٹ بولربھی ہیں، انھوں نے اب تک کھیلے گئے 317 ڈومیسٹک گیمز میں 339 وکٹیں صرف 6.7 رنز فی اوور کے حساب سے لیں جو غیرمعمولی ہے۔

The post شین واٹسن کے آل ٹائم ٹاپ 5 ٹی 20 بولرزمیں شاہد آفریدی بھی شامل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3jFE1fn
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment