Ads

بال ٹیمپرنگ کرنے والے مچل کلیڈن پر 9 میچز کی پابندی

 لندن:  بال ٹیمپرنگ کرنے والے سسیکس کے فاسٹ بولر مچل کلیڈن پر 9 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔

مچل کلیڈن نے انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری پینل کی سماعت کے دوران 23 اگست کو مڈل سیکس سے باب ولس ٹرافی میچ میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کا اعتراف کیا، چونکہ سسیکس کی جانب سے پہلے ہی ان پر 6 میچز کی پابندی عائد کردی گئی تھی جو وہ کاٹ بھی چکے ہیں، اس لیے اب کسی بھی فارمیٹ کے مزید 3 میچز نہیں کھیل پائیں گے۔

The post بال ٹیمپرنگ کرنے والے مچل کلیڈن پر 9 میچز کی پابندی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3liJauv
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment