Ads

پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے پر بہت زیادہ تھریٹس ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں۔

پی ڈی ایم کے حوالے سے حکومتی انتظامات بارے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں۔ سیاسی رہنماؤں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے انتظامات کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہاکہ جو سیاسی قیادت سڑک کے ذریعے آئیگی، ان کی سیکیورٹی کیلیے متعلقہ ڈی سیز کو کہہ دیا ہے۔

 

The post پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے پر بہت زیادہ تھریٹس ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3kqGive
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment