Ads

اسپینش اخبار نے فٹبالر کو چور بازار کا دکاندار کہنے پرمعافی مانگ لی

میڈرڈ: اسپینش اخبار نے بارسلونا کے کم عمر اسٹار آنسوفیٹی کو چوربازار کے دکاندار سے تشبیہ دینے پر معافی مانگ لی۔

17 سالہ فٹبالر نے بارسلونا کی فیرینکاروس کے خلاف 1-5 سے فتح کے دوران متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، جس پر اپنی میچ رپورٹ میں مذکورہ اخبار کی جانب سے آنسو فیٹی کی رفتار کے حوالے سے مثال دیتے ہوئے لکھاگیاکہ وہ میدان میں ایسے دوڑتے ہیں جیسے بلیک مارکیٹ کا کوئی دکاندار پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگاتا ہے، جس پر بعدازاں اسے معافی مانگنا پڑی۔

The post اسپینش اخبار نے فٹبالر کو چور بازار کا دکاندار کہنے پرمعافی مانگ لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HtBIxX
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment