Ads

حیدر علی اور موسیٰ خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہو گیا

 کراچی:  زمبابوے سے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے حیدر علی اور موسیٰ خان کو کیریئرکے آغاز کا موقع دیا۔

بیٹسمین کو کپتان بابر اعظم نے کیپ سے نوازا، وہاب ریاض نے اپنی جگہ کھیلنے والے نوجوان پیسر کو کیپ پہنائی،حیدر علی ٹیم میں ان فٹ حارث سہیل کی جگہ شامل ہوئے تھے۔

The post حیدر علی اور موسیٰ خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہو گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34KejBs
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment