Ads

شیفلڈ شیلڈ: پوکووسکی اورہیرس نے486 رنز کی ریکارڈ شراکت بنا دی

سڈنی: ول پوکووسکی اور مارکس ہیرس نے شیفلڈ شیلڈ تاریخ کی سب سے بڑی شراکت قائم کردی۔

دونوں نے وکٹوریہ کی جانب سے ساؤتھ آسٹریلیا کے خلاف 486 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ بنائی، اس طرح انھوں نے 464 کے سابق ریکارڈ کو توڑ دیا جو اسٹیوو اور مارک وا نے نیوساؤتھ ویلز کی جانب سے 1990 میں بنایا تھا۔ دونوں پلیئرز نے ڈبل سنچریوں سے بھارت کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلیے اپنے کیس کو انتہائی مضبوط کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ ہیرس 2019 میں ایشز سیریز کے بعد ڈراپ ہوئے اور اب تک ٹیم میں واپسی کے منتظر ہیں، انھوں نے اس میچ میں 239 رنز بنائے جبکہ پوکووسکی 255 رنز پر ناقابل شکست رہے، کپتان پیٹر ہینڈزکومب نے 564 رنز 3 وکٹ پر اننگز ڈیکلیئرڈ کردی۔

The post شیفلڈ شیلڈ: پوکووسکی اورہیرس نے486 رنز کی ریکارڈ شراکت بنا دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JmYvw5
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment