Ads

جماعۃ الدعوۃ کے تین رہنمائوں کو قید کی سزائیں

 لاہور: جماعۃ الدعوۃ کے تین رہنماؤں کو دو مزید مقدمات میں سزائیں سنا دی گئیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے تین رہنماؤں کو دو مزید مقدمات میں سزائیں سنا دیں جبکہ پانچ رہنماؤں پر چھ مقدمات میں فرد جرم بھی عائد کر دی۔

اے ٹی سی کورٹ نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی، پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو مجموعی طور پر 16، 16 سال جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

The post جماعۃ الدعوۃ کے تین رہنمائوں کو قید کی سزائیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32BqEGq
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment