Ads

سعودیہ سے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات

اسلام آباد: سعودی عرب نے 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردیں تاہم فلائٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے 1500 پاکستانیوں کو وطن واپس نہیں لایا جاسکا۔ وزیر اعظم نے ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت خارجہ اور سمندپارپاکستانیز کی ذریعے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی۔

معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاکہ غیرقانونی طور مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیاہے، 1500 پاکستانی سعودی عرب میں ڈیپورٹیشن سنٹر میں موجود ہیں۔

 

 

The post سعودیہ سے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JBXXmR
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment