Ads

انگلش انالسٹ دوران میچ کرکٹرز کو کوڈ ورڈ پیغامات بھیجنے لگے

 کیپ ٹاﺅن: انگلش ٹیم اینالسٹ ناتھن لیمون بالکونی سے کوڈ ورڈز میں کلپ بورڈ پر ڈیٹا کپتان ایون مورگن کو فراہم کرتے رہتے ہیں۔

انگلینڈ نے دوران میچ حریف کی خامیوں کو پکڑنے کا ’خفیہ‘ طریقہ ڈھونڈ نکالا، اس کا انکشاف نائب کپتان جوز بٹلر نے کیا، رپورٹ کے مطابق یہ کوڈ ورڈ پیغامات نہ صرف میچ ریفری بلکہ اینٹی کرپشن آفیشلز سے بھی کلیئر ہوتے ہیں۔

بٹلر نے کہاکہ اینالسٹ کھیل میں بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں، لیمون اپنے کپتان کو اپ ڈیٹ رکھتے ہیں، مورگن بھی کافی ذہین اور وہ ان معلومات کو اپنے حق میں استعمال کرنا جانتے ہیں۔

واضحر ہے کہ انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز میں وائٹ واش شکست سے دوچار کیا۔

The post انگلش انالسٹ دوران میچ کرکٹرز کو کوڈ ورڈ پیغامات بھیجنے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3mDaEvJ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment