Ads

ٹیم سے ڈراپ کرنے کے معاملے پر کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،شعیب ملک

کولمبو:  سینئر آل راؤنڈ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ سے ڈراپ کرنے کے معاملے پر ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔

لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا اسٹالینز کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک نے کہاکہ مجھے ٹور پر نہ بھیجنے کا جواب صرف چیف سلیکٹر ہی دے سکتے ہیں، مجھے اس بارے میں کچھ معلوم نہیں،نہ ہی مجھ سے پینل کی جانب سے کوئی رابطہ کیا گیا تھا۔

شعیب ملک نے کہا کہ ایل پی ایل میرے لیے ایک اچھا موقع اور میری توجہ اس پر مرکوز ہے، انھوں نے بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان مقرر کرنے کے فیصلے کوسراہا۔

The post ٹیم سے ڈراپ کرنے کے معاملے پر کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،شعیب ملک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39C9Q6A
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment