Ads

کورونا ویکسین کی اسمگلنگ بلیک مارکیٹنگ کا انکشاف

 راولپنڈی: کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹ سے منسلک گروہوں کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

مختلف ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا استعمال شروع ہوتے ہی پاکستان کے مختلف حصوں میں ادویات اور ویکسین کی اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹ سے منسلک گروہوں کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بلیک مارکیٹ سے وابستہ افراد پاکستانیوں کو آن لائن ویکسین خریداری اور گھر تک ویکسین پہنچانے کی گارنٹی کا جھانسہ دے کر پیسے بٹور رہے ہیں۔ کورونا ویکسین اورادویات کی بلیک مارکیٹنگ، اسمگلنگ کے انسداد کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی حرکت میں آچکے ہیں۔

The post کورونا ویکسین کی اسمگلنگ بلیک مارکیٹنگ کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/345jwmw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment