Ads

ماہرہ خان چھٹی والے دن بھی کام کرنے کی دیوانی

 کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ چھٹی والے دن کام کرنا پسند کرتی ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ ادارہ ماہرہ خان کا نام پاکستان کے بڑے اداکاروں میں شمارکیا جاتا ہے۔ اداکارہ اپنی بہترین اداکاری سے تو مداحوں کے دل موہ لیتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپربھی ان کی بڑی فین فالوونگ ہے۔

انسٹا گرام پراداکارہ نے کہا کہ شاید میں سمندر پرہوتی جس کے بعد ماہرہ خان نے کہا کہ وہ مذاق کر رہی ہیں۔ کیونکہ انہیں چھٹی والے دن بھی کام کرنا پسند ہے۔

The post ماہرہ خان چھٹی والے دن بھی کام کرنے کی دیوانی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39NDUMT
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment