Ads

سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان کواستعفے جمع کرانے کی ہدایت

 کراچی: سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان کواستعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے سندھ اسمبلی کے اپنے تمام ارکان کو استعفی بلاول ہاؤس میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی مرادعلی شاہ کو بھی اسمبلی رکنیت سے استعفی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اعلی قیادت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ اراکین سندھ اسمبلی کو اسپیکر کے نام تحریری استعفے 14 دسمبر تک چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں۔

The post سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان کواستعفے جمع کرانے کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3qPqO7Y
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment