Ads

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف فوجی روایات بھول گئے

نئی دہلی:  بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت فوجی روایات بھول گئے۔

بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت بھارتی بحریہ کے دن کو بھول کر دوسری تقریب میں مہمان خصوصی بن گئے۔ بپن راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار پر پھول نہ چڑھائے۔بحیثیت چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن روات پر تینوں افواج میں ہم آہنگی کی ذمے داری ہے۔

سابق فوجی افسر ایچ ایس پنانگ نے کہاکہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت نے فوجی روایت کو نظر انداز کیا۔بپن راوت نے فوجی قواعد و ضوابط اور قوانین کی خلاف ورزی کی۔بپن راوت کی حرکت نے بھارتی فوج کے غیر سیاسی ہونے پر سوالیہ نشان لگادیا۔

The post بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف فوجی روایات بھول گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gGzHvz
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment