اسلام آباد: سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ حکام نے انکشاف کیا ہے بلوچستان میں سالانہ 10 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ حکام نے انکشاف کیا ہے بلوچستان میں سالانہ 10 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے۔
کنوینر راجہ ریاض کی زیرصدارت اجلاس میں رکن کمیٹی نور عالم خان نے کہا 1965ء کی گیس پائپ لائنزبھی پڑی ہوئی ہیں، نظام صحیح کرنے کے لئے کیا کیا؟
کمیٹی نے ایس ایس جی سی کی جانب سے کے الیکٹرک کو غیر مجاز طور پر گیس فراہمی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کو ادائیگیاں نہ کرنے پر کے الیکٹرک حکام کو طلب کر لیا۔
The post بلوچستان میں سالانہ 10ارب روپے کی گیس چوری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/362q4Dy
0 comments:
Post a Comment