Ads

تیز ترین 27 سنچریاں، اسٹیون اسمتھ نے کوہلی اور ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑدیا

 لاہور: اسٹیون اسمتھ نے تیز ترین 27سنچریوں کے ریکارڈ میں ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑدیا۔

آسٹریلوی بیٹسمین مجموعی طور پر ہم وطن سر ڈان بریڈ مین کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، گذشتہ روز سڈنی ٹیسٹ میں اسمتھ نے اپنے کیریئر کی 136ویں اننگز کھیلتے ہوئے 27 ویں سنچری مکمل کی،ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر نے 141اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

یاد رہے کہ آسٹریلوی لیجنڈ سر ڈان بریڈ مین نے صرف 70اننگز میں ہی 27سنچریاں مکمل کرلی تھیں اور آج بھی سرفہرست ہیں۔

The post تیز ترین 27 سنچریاں، اسٹیون اسمتھ نے کوہلی اور ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑدیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3br6swj
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment