Ads

30 ویں سالگرہ کے دن ہیزل ووڈ کی 300 انٹرنیشنل وکٹیں مکمل

سڈنی:  آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ نے انٹرنیشنل وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔

جوش ہیزل ووڈ نے انٹرنیشنل وکٹوں کی ٹرپل سنچری کا سنگ میل سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں بھارتی اوپنر روہت شرما کو شکار بناکر عبور کیا، وہ اب تک ٹیسٹ میں 203، ون ڈے میں 88 اور ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل مقابلوں میں 9 وکٹیں اڑاچکے ہیں،جمعرات کو ان کی 30 ویں سالگرہ بھی تھی۔

The post 30 ویں سالگرہ کے دن ہیزل ووڈ کی 300 انٹرنیشنل وکٹیں مکمل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39jiTaM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment