Ads

ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2سیکیورٹی اہلکار شہید

ٹانک:  سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ2 جوان شہید ایک زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ جنڈولہ روڈ پر منزئی کے قریب کی گئی، فائرنگ سے نائیک خالد اور سپاہی ایاز شہید ہوگئے جبکہ سپاہی رمضان زخمی ہوا جسے سی ایم ایچ ڈی آئی خان منتقل کردیا گیا۔

The post ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2سیکیورٹی اہلکار شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3bXeAVz
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment