Ads

کوئٹہ: حیات بلوچ قتل کیس میں ایف سی اہلکار کو سزائے موت

 کوئٹہ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تربت نے حیات بلوچ قتل کیس میں نامزد ایف سی اہلکار کو سزائے موت سنادی۔

حیات بلوچ کو ایف سی اہلکار شادی اللہ نے اپنی سرکاری بندوق سے گولیاں مار کر قتل کیا تھا۔ 13 اگست 2020ء کو تربت آبسر میں ایف سی کے قافلے پر بم دھماکے میں صوبیدار سمیت تین اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

واقعہ کے بعد ایف سی اہلکار شادی اللہ نے قریبی کھجور کے باغات میں موجود کراچی یونیورسٹی میں بی ایس فزیالوجی کے طالب علم محمد حیات بلوچ کو اپنی سرکاری بندوق سے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔

The post کوئٹہ: حیات بلوچ قتل کیس میں ایف سی اہلکار کو سزائے موت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3pgJdcF
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment