Ads

6 کھرب57ارب سے زائد کے قرض ایک سال کیلیے موخر

اسلام آباد: ااسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قرضہ موخر و ری شیڈول کرنے کی اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 6 کھرب57ارب 15کروڑ 40 لاکھ روپے کے قرضوں کو ایک سال کیلیے موخر کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق اصل زر کی ادائیگی ایک سال کے لیے موخر کرنے کی اسکیم کے تحت 16لاکھ 6ہزار 447 درخواستوں کی منظوری دی گئی ہے اور 6 کھرب 57 ارب 15کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کے قرضوں کو ایک سال کے لیے موخرکردیا گیا ہے۔

 

The post 6 کھرب57ارب سے زائد کے قرض ایک سال کیلیے موخر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35ihi3V
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment