Ads

فیٹف شرط، موبائل فنانشل سروس کیلیے قانون متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کیلیے موبائل فنانشل سروس سے متعلق قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کیلیے موبائل فنانشل سروس سے متعلق قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آن لائن ٹرانزیکشنز اور رقوم کی منتقلی اور وصولی کیلیے قانون بنایا جائیگا، بینکوں کے موبائل و انٹرنیٹ فنانشل سروس کیلیے قواعد بنائے جائیں گے پی ٹی اے کو مسودہ قانون کی ذمے داری سونپی گئی ہے۔

 

The post فیٹف شرط، موبائل فنانشل سروس کیلیے قانون متعارف کرانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2XjCr9C
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment