Ads

پی ایس ایل 6، راشد خان لاہور قلندرز میں شامل ہونے پر مسرور

 لاہور: افغان لیگ اسپنر راشد خان پی ایس ایل 6 کے لیے لاہور قلندرزکا حصہ بننے پر مسرور ہیں۔

فرنچائز کے پرستاروں کے لیے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں راشد خان نے کہا کہ میں پہلی بارپاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لیے بہت پْرجوش ہوں، مجھے قلندرز ٹیم میں شامل ہونے کی خوشی ہے اور اب پی ایس ایل میچز کا بے تابی سے انتظار کررہا ہوں،امید ہے کہ ایونٹ کے لمحات یادگار ہوں گے اور بہت لطف آئے گا۔

The post پی ایس ایل 6، راشد خان لاہور قلندرز میں شامل ہونے پر مسرور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3qw8m3h
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment