Ads

آسٹریلوی کوچ نے اسمتھ اور پین پر تنقید کو بکواس قرار دے دیا

برسبین: آسٹریلوی ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے اپنے کپتان ٹم پین اور بیٹسمین اسٹیون اسمتھ پر تنقید کو ’بکواس‘ قرار دے دیا۔

جسٹن لینگر نے اپنے کپتان ٹم پین اور بیٹسمین اسٹیون اسمتھ پر تنقید کو ’بکواس‘ قرار دے دیا اور دونوں کی 100 فیصد حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سڈنی ٹیسٹ کے دوران نامناسب رویے کا الزام درست نہیں ہے، یہ درست ہے کپتان کا آخری دن فیلڈ میں اچھا نہیں تھا مگر ان سمیت اسٹیون اسمتھ نے کسی بھی قسم کی کوئی منفی حرکت نہیں کی۔

The post آسٹریلوی کوچ نے اسمتھ اور پین پر تنقید کو بکواس قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38EruWz
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment