Ads

موسم گرما میں گیس فراہمی، صنعتی شعبے نے حکومت کو پیشگی تحفظات سے آگاہ کر دیا

 کراچی: صنعتی شعبے نے موسم گرما کے دوران گیس کی فراہمی سے متعلق حکومت کو پیشگی تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔

کراچی کے سرفہرست صنعتی علاقے کی تنظیم کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر سلیم الزماں کی جانب سے وفاقی وزارت توانائی کو ارسال کردہ خط میں پیشگی تحفظات آگاہ کیا گیا ہے۔

خط میں کاٹی نے کے الیکٹرک کے موجودہ پاور پلانٹس کو مطلوبہ مقدار اور پریشر کے ساتھ گیس فراہمی پر زور دیاہے اور کے الیکٹرک کو موسم گرما میں بجلی کی تسلسل سے فراہمی کیلئے گیس کی مطلوبہ فراہمی کو ضروری قراردیاہے۔ اس حوالے سے کاٹی نے ایس ایس جی سی اور کے الیکٹرک کے درمیان (جی ایس اے) معاہدہ کراچی کے لیے ناگزیرقرار دیا ہے۔

The post موسم گرما میں گیس فراہمی، صنعتی شعبے نے حکومت کو پیشگی تحفظات سے آگاہ کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2XMNR5K
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment