Ads

چنگان نے نئی اسمارٹ سیڈان السوین کی قیمت کا اعلان کر دیا

 کراچی: چنگان نے پاکستان کی پہلی یورو فائیو اسمارٹ متعارف کرنے کے ایک ماہ بعد نئی اسمارٹ سیڈان السوین کی قیمت کا اعلان کردیاہے۔

ماسٹر چنگان کے سی ای او دانیال ملک نے کہاہے کہ ہماری اگلی کار اسی جیت کے فلسفے کا نچوڑ ہے جہاں صارف کو اپنے خوابوں پر سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ ایک ایسی کار ہے جو ہمارے صارفین، ڈیلرز، آٹو پارٹس مینوفیکچررز اور پوری قوم کے لیے بے مثال قدر فراہم کر سکتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی کار ہے جو اس طبقہ کے صارفین کیلیے خصوصیات اور ٹیکنالوجی فراہم کرتے ہوئے پاکستانی آٹو موٹو انڈسٹری کے منظر نامے میں تبدیلی لائے گی ۔

The post چنگان نے نئی اسمارٹ سیڈان السوین کی قیمت کا اعلان کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3oP9PkD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment