Ads

بھارت کے گاؤں کا لڑکا اوررکشہ ڈرائیور کا بیٹا ہیرو بن گئے

نئی دہلی: دورہ آسٹریلیا میں بھارت کے گاؤں کا لڑکا اور رکشہ ڈرائیور کا بیٹا ہیرو بن گئے۔

برسبین میں 32 برس بعد آسٹریلوی حکمرانی کا خاتمہ کرنے میں نمایاں کردار ادا کرنے والے محمد سراج کے والد رکشہ ڈرائیور تھے جو نومبر میں ان کی آسٹریلیا میں موجودگی کے دوران انتقال کرگئے، وہ ان کی آخری رسومات بھی شریک نہیں ہوسکے تھے۔

اسی طرح اس سیریز میں ڈیبیو اور آخری ٹیسٹ میں عمدہ بیٹنگ کرنے والے واشنگٹن سندر ایک دیہی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد نے اپنے ایک کرسچن دوست کے نام پر واشنگٹن کا نام رکھا جو ان کی مالی معاونت کیا کرتا تھا۔

The post بھارت کے گاؤں کا لڑکا اوررکشہ ڈرائیور کا بیٹا ہیرو بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/392VtHX
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment