Ads

جنوبی افریقی کرکٹرپاکستان میں سیکیورٹی انتظامات سے متاثر

لاہور: جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی پاکستان میں سیکورٹی سسٹم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر تبریز شمسی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے حفاظتی انتظامات کو سراہا،تبریز نے لکھا کہ سیکیورٹی بہت سخت ہے۔

دوسرے پیغام میں فورسز کے جوانوں کی جیپ میں بیٹھے تصاویر کے ساتھ لکھا کہ یہ چھوٹی گنز کے ساتھ نہیں کھیلتے، اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہیں،انھوں نے ساتھ ویڈیو گیم ’’کال آف ڈیوٹی‘‘ کا حوالہ بھی دیا۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقی ٹیم ہفتے کو کراچی پہنچی تھی،اس موقع پر سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد مہمانوں کے روٹ کی نگرانی پر مامور رہی،ہوٹل میں بھی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

 

The post جنوبی افریقی کرکٹرپاکستان میں سیکیورٹی انتظامات سے متاثر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3nYf8Ny
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment