Ads

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ چیلنج

لاہور: ملک میں حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق معاملہ پہلے ہی عدالت عالیہ میں زیر سماعت ہے، عالمی سطح پر قیمتیں کم ہونے کے باوجود یہاں اضافہ کر دیاگیا۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو کالعدم قرار دے۔

 

The post پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ چیلنج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3bNKDYa
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment