Ads

ٹیسٹ چیمپئن شپ، بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آگئے

 لاہور: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آگئے۔

بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آگئے، انہوں نے 71.07کی ایوریج سے 924رنز جوڑے ہیں، مارنس لبوشین 72.82کی اوسط سے 1675رنز بناکر پہلی پوزیشن پر ہیں۔

روہت شرما 68.50، اسٹیون اسمتھ63.85، رویندرا جڈیجا 58.62، کین ولیمسن 58.35،بین اسٹوکس 53.85، جو روٹ 52.55 اجنکیا راہنے51.83 اور ویرات کوہلی50.35 کی ایوریج سے رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

مارنس لبوشین نے 5 جبکہ بابر اعظم، اسٹیون سمتھ اور بین اسٹوکس نے 4،4سنچریاں بنائی ہیں۔

The post ٹیسٹ چیمپئن شپ، بابر اعظم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر آگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3aCvRRQ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment