Ads

چنئی ٹیسٹ کے دوران بھارتی کرکٹرز کلدیپ یادیو اورسراج الجھ پڑے

چنئی: انگلینڈ سے چنئی ٹیسٹ کے دوران بھارتی کرکٹرز کلدیپ یادیو اور محمد سراج الجھ پڑے جب کہ دونوں کو جاری میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا۔

انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں سراج کو کلدیپ کو جارحانہ انداز میں گردن سے دبوچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، دونوں کے درمیان گرماگرمی کی وجہ سامنے نہیں آسکی،نہ ہی ویڈیو میں صورتحال واضح ہورہی ہے۔

سراج نے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے دوران بھارتی ٹیسٹ سیریز فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا، انھیں اور کلدیپ کو پہلے ٹیسٹ میں باہر بٹھانے پر حیرت ظاہر کی جارہی ہے۔

 

The post چنئی ٹیسٹ کے دوران بھارتی کرکٹرز کلدیپ یادیو اورسراج الجھ پڑے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2O625x2
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment