Ads

سابق ٹیسٹ امپائر سید شاہ چل بسے

لاہور: سابق ٹیسٹ امپائر سید شاہ اپنے آبائی شہر پشاور میں انتقال کرگئے۔

سابق ٹیسٹ امپائر سید شاہ جمعے کی شام اپنے آبائی شہر پشاور میں انتقال کرگئے،ان کی عمر 80 سال تھی،انھوں نے 1997 میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پشاور میں منعقدہ ٹیسٹ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے تھے۔

سید شاہ نے 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں بھی خدمات انجام دیں،پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے سید شاہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات کا ذکر بھی کیا۔

 

The post سابق ٹیسٹ امپائر سید شاہ چل بسے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ttJhYZ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment