Ads

کسانوں کی حمایت، کنگنا رناوٹ نے بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دے دیا

 ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کسانوں کی حمایت پر بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دیدیا۔

روہت کے ٹویٹ پر کنگنا نے کہاکہ یہ کرکٹر بھی دھوبی کے کتے کی طرح نہ گھر کے ہیں اور نہ گھاٹ کے، احتجاج کرنے والے کسان قانون ہاتھ میں لے رہے اور یہ دہشتگرد ہیں، ان کے اس ٹویٹ پر انھیں شائقین کرکٹ کی جانب سے برا بھلا کہا جا رہا ہے، ٹویٹر نے بھی یہ ٹویٹ ہٹا دی۔

دوسری جانب کسانوں کے احتجاج پر سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر، روہت شرما اور دیگر نے معاملے کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

The post کسانوں کی حمایت، کنگنا رناوٹ نے بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3azBb8z
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment