Ads

ماہرہ خان کا سوشل میڈیا پرشاعرانہ انداز

 کراچی: خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرشاعرانہ انداز اپنایا جس پر مداحوں کی جانب سے ملا جلا رد عمل ہے۔

عالمی شہرت یافتہ ادکارہ ماہرہ خان کی اداکاری کے تومداح دنیا بھر میں دیوانے ہیں۔ اداکارہ کے مخلتف سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپربھی لاکھوں مداح ہیں جوانہیں فالوکرتے ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

اس باراداکارہ نے انسٹا گرام پرشاعرانہ اندازاپنایا جس پرمداحوں کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آرہا ہے۔ ماہرہ خان نے شاعرانہ انداز میں لکھا کہ ۔۔۔

’جہاں بھی آزاد روح کی جھلک پڑے

سمجھنا وہ میرا گھرہے‘

اداکارہ نے اس پوسٹ میں اپنی تصاویربھی شیئرکیں جس پرمداح انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنارہے ہیں جب کہ کچھ مداح ان کی تعریف کررہے ہیں۔

The post ماہرہ خان کا سوشل میڈیا پرشاعرانہ انداز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LuC1ed
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment