Ads

مکڑیوں کی بہتات نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ خطرے میں ڈال دیا

 لاہور: مکڑیوں کی بہتات نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کا میچ خطرے میں ڈال دیا۔

افتتاحی روز سسیکس اور لیسٹر شائر کی ٹیموں کو اولڈ ٹریفورڈ میں مقابل ہونا ہے مگر میدان کی صورتحال اس قابل نہیں لگ رہی کہ میچ ہوسکے۔

ایک رپورٹ کے مطابق نہ صرف بڑی مکڑیاں نظر آرہی ہیں بلکہ ان کا لاروا بھی بڑی تعداد میں گھاس کی جڑوں میں موجود ہے، ان حالات میں کوئی خطرہ مول لینے کے بجائے میچ کسی اور وینیو پر منتقل کرنے پر بھی غور ہونے لگا،مگر اس سے پہلے یہ جائزہ لیا جا رہا ہے کہ گراؤنڈ کو کلیئر کرنے کیلیے کیا تدبیر ہوسکتی ہے۔

The post مکڑیوں کی بہتات نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ خطرے میں ڈال دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3fjsfrW
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment