Ads

تحریک لبیک سے معاہدہ، حکومت نے خصوصی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد: تحریک لبیک کے ساتھ طے شدہ معاہدہ کے مسودے کو قرار داد کی شکل دینے کیلیے حکومت نے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔

حکومت نے تحریک لبیک کے ساتھ طے شدہ معاہدہ کے مسودے کو قرار داد کی شکل دینے کیلیے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ خصوصی کمیٹی تحریک لبیک کے ساتھ کیے گئے معاہدہ کوقرارداد کے ذریعے پارلیمنٹ سے منظوری لینے کیلیے پیش کرے گی۔

واضح رہے کہ 17فروری کو تحریک لبیک نے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر رکھا تھا لیکن 10فروری کو وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی نے انھیں یقین دہانی کرائی گئی کہ حکومت 20اپریل تک حکومت فرانسیسی سفیر کو گستاخانہ خاکے شائع کرنے پراحتجاجا ً پاکستان سے ملک بدر کرنے کے حوالے سے اقدامات کرے گی اور اس معاملے پر پارلیمنٹ سے بھی منظوری لے گی۔

 

The post تحریک لبیک سے معاہدہ، حکومت نے خصوصی کمیٹی بنا دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3unWzWu
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment