Ads

بیلک میل کرنے پر خاتون نے نوجوان کو ذبح کردیا

کبیروالا میں اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا۔

تھانہ سٹی کی حدود گرلز کالج کے قریب سے نوجوان آکاش آرائیں کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی تھی۔ آکاش آرائیں نامی نوجوان گھر میں اکیلا رہتا تھا اور رنگساز کے طور پر کام کرتا تھا۔

پولیس نے قتل کے الزام میں مجموعی طور پر 8 افراد کو گرفتار کیا تھا۔ قتل میں ملوث ان ملزمان کو موبائل ڈیٹا اور لوکیشن کے زریعے ٹریس کیا گیا۔

پولیس کے مطابق تحقیقات میں پتہ چلا کہ خاتون نے بلیک میلنگ کرنے پر بھائی کے ساتھ مل کر آکاش کو ایک یوم پہلے ذبح کیا تھا۔ پولیس تھانہ سٹی کبیروالا نے خاتون کو بھائی سمیت گرفتار کرلیا۔

ملزم بابر علی نے اپنی بہن کے ہمراہ ڈنڈے مار کر آکاش کو بیہوش کردیا اور بیہوشی کی حالت میں تیز دھار آلے کے وار کرکے ذبح کردیا تھا۔

The post بیلک میل کرنے پر خاتون نے نوجوان کو ذبح کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gvaUej
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment