Ads

شاہد آفریدی کی پشاور زلمی کو پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد

کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے شاندار فتح کے بعد فائنل میں رسائی پر پشاور زلمی کو مبارکباد دی۔

ایکسپریس نیوز کے  مطابق اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف شاندار فتح کے بعد فائنل میں رسائی پر پشاور زلمی کو مبارکباد کے پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم  بولنگ کے وقت دباؤ کا شکار ہوگئی، جب کہ خاص طور پر ایسے وقت میں اسے اسٹرائیک کی ضرورت تھی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

سابق ٹیسٹ کپتان نے توقع ظاہر کی ہے کہ پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان  پی ایس ایل 6 کےفائنل میں بہترین مقابلہ ہوگا۔

The post شاہد آفریدی کی پشاور زلمی کو پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3xOcaQH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment