Ads

وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں کو پاکستانی نہیں سمجھ رہی، مرادعلی شاہ

 اسلام آباد / کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں کو پاکستانی نہی سمجھ رہی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر شکوے و شکایات کے انبار لگا دیئے۔

وزیراعلیٰ سندھ  نے خط میں کہا کہ وفاق سندھ کے لوگوں کو سزا دے رہا ہے، اور لگتا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں کو پاکستانی نہیں سمجھ رہی، قومی اقتصادی کونسل کے ورکنگ پیپر نے سندھ کےساتھ تعصب ناانصافی کو عیاں کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ قومی آمدن میں 70 فیصد دیتا ہے اور اسے بدلے میں یکسر نظر انداز کیا جارہاہے، بطور صوبے کے وزیراعلیٰ سندھ کے حق کے لئے آواز اٹھاتا رہوں گا۔

The post وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں کو پاکستانی نہیں سمجھ رہی، مرادعلی شاہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2SiQc9r
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment