Ads

آزاد کشمیر میں بغیر امتحان اسکولوں کے تمام طلبا کی اگلی جماعتوں میں ترقی

مطفر آباد: کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث آزاد کشمیر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی۔

محکمہ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری تعلیم آزاد کشمیر نے طلبا کی ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث سالانہ امتحانات کیلئے ناسازگار حالات کی بنا پر طلبہ کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وبا؛ آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان، اسکول بھی بند

محکمہ تعلیم نے ہدایت کی کہ کلاسز باقاعدہ شروع ہونے تک طلبا و طالبات اگلی جماعتوں کی کتب خرید کر اپنے طور پر تعلیمی سرگرمیاں شروع کریں۔

The post آزاد کشمیر میں بغیر امتحان اسکولوں کے تمام طلبا کی اگلی جماعتوں میں ترقی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ibsQgO
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment